28

ملک کے آلودہ ترین شہروں میں سکھر پہلے نمبر پر آگیا

[ad_1]

ملک کے آلودہ ترین شہروں میں سکھر پہلے نمبر پر آگیا۔ ملک کے مختلف شہر فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہے جہاں ائیر پارٹیکولیٹ میٹر کی تعداد کافی زیادہ ریکارڈ کی گئی۔

علی الصبح سکھر 766 ائیر پارٹیکولیٹ میٹرز کے ساتھ ملک کا آلودہ ترین شہر رہا جب کہ 557 ائیر انڈیکس کے ساتھ شیخوپورہ دوسرے نمبر پر رہا اور ملتان 475 کے ساتھ تیسرے نمبر پر ریکارڈ ہوا۔

پاکستان میں صبح 10 بجے 562 ائیر پارٹیکولیٹ میٹرز کے ساتھ ملتان ملک کا آلودہ ترین شہر ریکارڈ کیا گیا۔

دوسری جانب دنیا کے آلودہ ترین بڑے شہروں میں بھارتی شہر کولکتہ 406 ائیر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ سر فہرست ہے۔


install suchtv android app on google app store

[ad_2]

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں