39

جانیے گُڑ والا دودھ پینے سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟

[ad_1]

گُڑ تو ہم سب کے گھروں میں موجود ہوتا ہی ہے، کوئی فریج میں رکھتا ہے تو کوئی اس کو چینی کی جگہ استعمال کرتا ہے۔

کچھ لوگ تو اس کو صرف میٹھے حلوے میں ڈال کر استعمال کرنا پسند کرتے ہیں اور کچھ اس کو کھانے کے بعد میٹھے کے طور پر کھا لیتے ہیں جو کہ یقیناً فائدے مند ہے، مگر آج ہم گُڑ والے دودھ کے فائدے آپ کو بتائے جا رہے ہیں جن کا استعمال مرد و خواتین سب کے لئے ضروری ہے۔

گُڑ والے دودھ کے فوائد:
٭ جن لوگوں کو قبض کی شکایت مستقل رہتی ہے، دوائیں اور پھکی کھانے سے بھی فائدہ نہیں ہوتا ہے تو ان کے لئے روزانہ رات کو سونے سے پہلے گُڑ کا دودھ پینا بہت فائدے مند ہے۔ کیونکہ اس میں فائبرز اور فیبریولز پائے جاتے ہیں جوکہ کھانے کو ہضم کرنے میں مدد دیتے ہیں۔

٭ گڑ اور دودھ میں موجود پوٹاشیم جسم کو طاقت دینےاور میٹابولزم کی رفتار بڑھانے کا کام بھی کرتا ہےجبکہ پوٹاشیم کی وزن کم کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوتی ہے۔

٭ ایسی خواتین کو بچوں کو دودھ پلاتی ہیں، ان کے لئے یہ دودھ فائدے مند ہے، جوکہ ماں کے جسم کو مضبوط بناتا اور بچے کے دودھ میں اضافہ کرنے کے قابل بناتا ہے۔

٭ جوڑوں میں درد کی شکایت عام ہے اور اس میں دوائیوں کے ساتھ ساتھ رات کو سونے سے پہلے ایک گلاس گُڑ والا دودھ پینے سے جوڑوں کے درد میں افاقہ ہوتا ہے۔

٭ کمزور دل کے افراد کے لئے گُڑ والے دودھ سے بہتر کوئی خوارک نہیں ہے، یہ نہ صرف دل کی مضبوطی کا کام کرتا ہے بلکہ دل کی شریانوں میں موجود اضآفی آکسیجن کو نکال باہر کرتا ہے۔


install suchtv android app on google app store

[ad_2]

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں