17

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، پہلی بار102000پوائنٹس کی حدعبور

[ad_1]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز مثبت آغاز ہوا ہے جہاں 100 انڈیکس 1 لاکھ 2 ہزار پوائنٹس عبور کر گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 835 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 2 ہزار 192 پر آ گیا۔

صبح سے اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 2 ہزار 288 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انڈیکس 1 لاکھ 1 ہزار 357 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔


install suchtv android app on google app store

[ad_2]

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں