35

ڈپریشن سے لڑنے میں مدد کرنے والے 5 کھانے کونسے ہیں؟

[ad_1]

کھانا صرف ذائقہ یا ذائقوں کی حد تک نہیں ہے، بلکہ یہ آپ کو زندگی کے اہم مسائل سے لڑنے کے لیے توانائی فراہم کرنے میں مدد دے سکتے ہیں۔ بعض اجزاء کی کیمیائی ساخت ڈپریشن کو دور رکھنا بھی ممکن بناتی ہے۔

جیسے کھٹے پھل تازگی بخشتے ہیں اور ان میں وٹامنز اور اینٹی آکسیڈنٹس ہوتے ہیں۔  گھی اور مکھن دماغی افعال کو بہتر بناتے ہیں اور کھانوں کے ذائقہ میں اضافہ کرتے ہیں۔

چاکلیٹ میں موجود flavonoids تندرستی کے جذبات پیدا کرتے ہیں اورصحت بخش ہوتے ہیں۔ دار چینی اپنے مٹی کے ذائقے کی بدولت گرمی دیتی ہے۔

اسی طرح کافی میں موجود کیفین آپ کو ہوشیار اور توانا محسوس کرنے میں مدد دیتی ہے۔

ڈپریشن کو دور رکھنے کے لیے ہر روز ان کھانوں کی اچھی خوراک حاصل کریں۔


install suchtv android app on google app store

[ad_2]

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں