10

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

[ad_1]

سونے کی قیمت میں 3 روز سے مسلسل کمی کے بعد ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کا اضافہ ہوا۔

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 75 ہزار 900 روپے ہے۔

ایوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 858 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 36 ہزار 540 روپے ہے۔

عالمی بازار میں سونے کی قیمت 10 ڈالر اضافے سے 2647 ڈالر فی اونس ہے۔


install suchtv android app on google app store

[ad_2]

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں