Skip to content
Home » آئی سی سی رینکنگ، صائم ایوب نے تمام آل راؤنڈرز کو پیچھے چھوڑ دیا

آئی سی سی رینکنگ، صائم ایوب نے تمام آل راؤنڈرز کو پیچھے چھوڑ دیا

آئی سی سی رینکنگ، صائم ایوب نے تمام آل راؤنڈرز کو پیچھے چھوڑ دیا

آئی سی سی نے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے۔ صائم ایوب نے تمام آل راؤنڈرز کو پیچھے چھوڑ دیا۔

ٹیسٹ بیٹرز میں پاکستان کے سعود شکیل ایک درجہ ترقی سے 9 ویں نمبر پر آگئے ہیں، جو روٹ کی پہلی پوزیشن برقرار ہے، کین ولیمسن کا دوسرا اور اسٹیو سمتھ کا تیسرا نمبر ہے۔

آئی سی سی کی رینکنگ کے مطابق بالرز میں مچل اسٹارک ایک درجہ ترقی سے دوسرے نمبر پر آگئے، پاکستان کے نعمان علی کا چوتھا نمبر، بھارتی جسپریت بمرا پہلے نمبر پر موجود ہیں۔

ون ڈے بیٹرز میں روہت شرما کی پہلی پوزیشن برقرار، ویرات کوہلی کا دوسرا نمبر ہے، بابر اعظم کی چھٹی پوزیشن ہے۔

Content retrieved from: https://dailypakistan.com.pk/17-Dec-2025/1896076.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *