Skip to content
Home » پی ایس ایل 11: نئی ٹیموں کیلئے بنیادی قیمت کتنی مقرر کی گئی؟

پی ایس ایل 11: نئی ٹیموں کیلئے بنیادی قیمت کتنی مقرر کی گئی؟

پی ایس ایل 11: نئی ٹیموں کیلئے بنیادی قیمت کتنی مقرر کی گئی؟

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں سیزن میں بقیہ دو ٹیموں کو شامل کرنے کے لیے ٹینڈر پر بولی کے لیے نیلامی 8 جنوری کو اسلام آباد کنوینشن سینٹر میں میں کرائی جائے گی ۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق نئی ٹیموں کی بولی کے لیے بیس پرائس 40 لاکھ ڈالرز مقرر کی گئی ہے اور اس میں اضافے کا امکان ہے۔

بولی میں شامل ہونے والوں کو سکیورٹی ڈپازٹ کے طور پر 2 لاکھ ڈالرز بڈنگ فیس جمع کرانا ہوگی اور جو بولی میں ناکام رہے گا اسے 20 ہزار ڈالرز فیس کے طور پر ادا کرنا ہوں گے جب کہ ایک لاکھ 80ہزار ڈالرز واپس کردیے جائیں گے۔

Content retrieved from: https://dailypakistan.com.pk/18-Dec-2025/1896337.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *