Skip to content
Home » مودی سرکار رافیل طیاروں کی ناکامی کے بعد نئے مہنگے عسکری سازوسامان کی خریداری کی خواہش مند

مودی سرکار رافیل طیاروں کی ناکامی کے بعد نئے مہنگے عسکری سازوسامان کی خریداری کی خواہش مند

 مودی سرکار رافیل طیاروں کی ناکامی کے بعد نئے مہنگے عسکری سازوسامان کی خریداری کی خواہش مند

نئی دہلی ( مانیٹرنگ ڈیسک )معرکۂ حق میں پاکستان کے ہاتھوں رافیل طیاروں کی تباہی ، دفاعی نظام ایس 400 کی ناکامی کے بعد بھارت نئے مہنگے عسکری سازوسامان کی خریداری کا خواہش مند ہے۔

رپورٹس کے مطابق بھارت کا بڑھتا دفاعی بجٹ خطے میں عدم توازن کا باعث بننے لگا۔’’جیو نیوز ‘‘ کے مطابق بھارتی حکومت مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں 20 سے 25 فیصد تک دفاعی شعبے میں اضافے پر غور کر رہی ہے۔’’آپریشن سندور ٹو‘‘ کو بنیاد بنا کر دفاعی بجٹ میں اضافہ اور نئے اور جدید ہتھیاروں کی خریداری کی راہ ہموار کی جا رہی ہے۔

Content retrieved from: https://dailypakistan.com.pk/18-Dec-2025/1896407.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *