قومی ژوب؛ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق propakistani2 July 8, 2026 بلوچستان کے ضلع ژوب میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے حسن کاکڑ نامی نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہے۔ نوجوان کی لاش کو ضروری کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا جس کے بعد لواحقین کے حوالے کیا جائے گا۔ Post navigation Previous Previous post: نجف میں شہید علی خامنہ ای کی آخری رسومات جاری، جلوس کربلا روانہ ہوگاNext Next post: سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ Related News قومی مقبوضہ کشمیر کی جدوجہد آزادی میں نئی روح پھونکنے والے برہان مظفر وانی کی شہادت کو 10 سال بیت گئے July 8, 2026 0 قومی آزاد جموں و کشمیر کے غیور عوام نے کالعدم ایکشن کمیٹی کے ملک دشمن بیانیے کو مسترد کردیا July 8, 2026 0