اماراتی فرنچائز نے بابراعظم کو آئی ایل ٹی 20 کیلیے سائن کرنے کی وجہ بتا دی
دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)اماراتی کرکٹ فرنچائز ڈیزرٹ وائپرز کے سی ای او فل اولیور نے بتایا ہے کہ ٹیم نے پاکستان کے اسٹار بیٹر بابر اعظم کو انٹرنیشنل لیگ ٹی20 (ILT20) 2026 کے لیے کیوں منتخب کیا۔ڈیزرٹ وائپرز کے سی ای او فل اولیور کے مطابق بابر اعظم ٹی20 کرکٹ میں غیر معمولی مقام رکھتے […]
Continue Reading