گورنر راج کی باتیں بند کریں، ورنہ پھر گلہ نہ کرنا، رکن اسمبلی اقبال آفریدی کا فیصل کریم کنڈی کو سخت لہجے میں انتباہ

 پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اقبال آفریدی نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کے خلاف انتہائی سخت اور دھمکی آمیز بیان دے دیا۔ ’صوبہ ٹی وی‘ کے نام سے ایک یوٹیوب چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے اقبال آفریدی نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے ممکنہ نفاذ کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا […]

Continue Reading

وفاقی حکومت کے مجموعی قرضوں میں 430 ارب روپے کی کمی

وفاقی حکومت کے مجموعی قرضوں میں 430 ارب روپے کی کمی ہوگئی ، جولائی میں قرضے 83 ہزار 383 ارب روپے تھے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار میں بتایا گیا کہ اگست میں وفاقی حکومت کے مجموعی قرضوں میں 430 ارب روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔اگست […]

Continue Reading

9 مئی کا واقعہ آج بھی دل پر داغ کی طرح ہے، عمران خان کو کالر سے پکڑ کر گھسیٹنا نہیں بھول سکتا، علی محمد خان

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے سیاسی سفر کے دوران بعض واقعات نے انہیں شدید دکھی کیا، بالخصوص بانی پی ٹی آئی عمران خان، شہریار آفریدی اور سینئر رہنما شوکت یوسفزئی کے ساتھ پیش آنے والے واقعات آج بھی ان کے دل […]

Continue Reading

حکومتی وفد سے ملاقات کے بعد مولانا فضل الرحمان’’ متحرک ‘‘ ہو گئے ، پی ٹی آئی قیادت سے ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومتی وفد سے ملاقات کے بعد مولانا فضل الرحمان’’ متحرک ‘‘ ہو گئے ۔ ’’جنگ ‘‘ کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان ملکی سیاست میں ایک بار پھر متحرک ہو گئے۔حکومتی وفد سے ملاقات کے بعد مولانا فضل الرحمان نے […]

Continue Reading

بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کو رہائی ملنی چاہیے: کیپٹن (ر) محمد صفدر

ایبٹ آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ مذاکرات کبھی غیر مشروط نہیں ہوتے، ہمیشہ کچھ لو اور کچھ دو کے اصول پر ہوتے ہیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق ایبٹ آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ بانی پی […]

Continue Reading