قومی بنوں سے 3 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد propakistani2 July 16, 2026 بنوں میں تین نا معلوم افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ ترجمان پولیس کے مطابق دو لاشیں سرکلر روڈ اور ایک لاش منڈان پارک کے قریب سے ملی ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ برآمد شدہ لاشوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا، مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ Post navigation Previous Previous post: امریکا کی ایران پر حملوں کی نئی لہر مکمل، بندر عباس سمیت اہم فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰNext Next post: ’دی اوڈیسی‘کی ابتدائی کمائی کےلیے کروڑوں ڈالرز اوپننگ کی پیش گوئی Related News قومی آزاد کشمیر انتخابات، باغ اور حویلی کے 4 حلقوں میں پولنگ، نتائج موصول ہونے کا سلسلہ جاری August 11, 2026 0 قومی ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے بڑا ریلیف ختم ہونے کا امکان August 11, 2026 0