July 29, 2026
test-cricketer1785238967-0-600x450.webp.webp

سابق قومی ٹیسٹ کرکٹر محمد خلیل کی 10 ماہ کی بیٹی  کرنٹ لگنے سے انتقال کرگئی۔

تفصیلات کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد خلیل نے اس انتہائی افسوس ناک واقعے کی تصدیق کی ہےکہ ان کی 10 ماہ کی بیٹی کرنٹ لگنے سے انتقال کرگئی ہے۔

محمد خلیل نے مزید بتایا کہ یہ حادثہ بدقسمتی سے پیش آیا ہے، مجھے امریکا میں اطلاع ملی اب واپس پاکستان آرہا ہوں۔