July 31, 2026
copy-of-untitled-2026-07-30t224511-4141785433817-0-600x450.webp.webp

سابق ٹیسٹ کپتان اور آل رائونڈر وسیم اکرم کا گمشدہ کتا مل گیا، ڈیوک کچھ دنوں پہلے کھوگیا تھا۔

سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں وسیم اکرم نے سب کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ساحل پولیس نے اس حوالے سے بہت مدد کی۔ وسیم اکرم نے کہا کہ میرا ڈیوک چار سے پانچ ماہ کا تھا، ایک خاتون کو وہ ملا جو انہوں نے حوالے کردیا ہے۔

 

 

 

 

View this post on Instagram

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

واضح رہے کہ وسیم اکرم کا ڈیوک نامی بلیک جرمن شیپرڈ کچھ دنوں پہلے گم ہوگیا تھا۔ اس کی تلاش کے لیے ڈھائی لاکھ روپے انعام کا اعلان بھی کیا گیا تھا۔

وسیم اکرم کے آفیشل انسٹاگرام پر شیئر کی جانے والی اسٹوری کے مطابق کراچی میں ڈی ایچ اے فیز 8 کے علاقے سے ایک پالتو کتا گم ہو گیا ہے جس کی تلاش کے لیے مالکان نے عوام سے مدد کی اپیل کی ہے۔

https://www.facebook.com/photo.php?fbid=10166402384780752&set=a.10150160324455752&id=778345751