August 2, 2026
cric1785683347-0-600x450.webp.webp

ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پورٹ آف اسپین میں جاری میچ میں ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ جاری ہے اور 1 وکٹ کے نقصان پر 49 رنز اسکور کر لیے ہیں۔

پاکستان کی جانب سے ٹیم میں عبداللہ شفیق، اویس ظفر، ساجد خان اور عبید شاہ کو شامل کیا گیا ہے۔

واضح رہے پہلے میچ میں پاکستان کو 90 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔