قومی کراچی سے لاہور جانے والے عوام ایکسپریس حادثے کا شکار propakistani2 August 12, 2026 کراچی سے لاہور جانے والی 33 اَپ عوام ایکسپریس حادثے کا شکار ہوگئی۔ عوام ایکسپریس ٹرین جیا بگا کے قریب پٹڑی سے اتر گئی، جس کے باعث اَپ ٹریک پر ٹرینوں کی آمد و رفت عارضی طور پر معطل ہوگئی۔ ریلوے حکام کی جانب سے ٹریک بحال کروانے کی کوشش جاری ہے۔ Post navigation Previous Previous post: قطر میں ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز پر مذاکرات فیصلہ کن مرحلے میں داخلNext Next post: آئی سی سی ورلڈکپ فارمیٹ میں تبدیلی، اسکاٹ لینڈ اور نیدرلینڈز کا اظہارِ ناراضی Related News قومی رواں سال مزید 3 لاکھ سے زائد پاکستانی بہتر مستقبل کیلئے بیرون ملک روانہ August 12, 2026 0 قومی لوئر چترال میں شدید بارش، بروز اور گمبس گول نالوں میں سیلابی صورتحال August 12, 2026 0