4

27ویں ترمیم نہیں آنے دیں گے،مولانا فضل الرحمان

امیر جے یو آئی(ف)مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ 27ویں ترمیم نہیں آنے دیں گے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا اگر 27ویں ترمیم آئی تو بھرپورمزاحمت کریں گے،اپوزیشن میں ہوں،حکومت میں جانے کاکوئی ارادہ نہیں۔

ٹیکس دینے والوں کی فہرست روزانہ اپ ڈیٹ ہوگی، ایف بی آر نے قواعد میں اہم ترامیم کردیں

چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے اچھا وقت گزارا،ہم اصولی طور پر کسی بھی سیاستدان کیخلاف مقدمات کے قائل نہیں ہیں۔

دوسری جانب سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم پر پی ٹی آئی کی غیراعلانیہ رضامندی تھی،26ویں آئینی ترمیم پاس ہونے سے پی ٹی آئی بھی خوش ہے۔

پاکستان نے آئی ایم ایف سے ایک ارب ڈالر کلائمیٹ فنانسنگ کی درخواست کردی

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دیگر صوبے ہمارے منصوبوں کی نقل کرتے ہیں،یہ اچھی بات ہے،ماضی میں بدترین انتقام پیپلزپارٹی سے لیا گیا۔

پیپلزپارٹی نے کبھی عدلیہ کیخلاف مہم نہیں چلائی اور نہ حملہ کیا،پی ٹی آئی نے کہا لائف ٹائم توسیع دیں گے ہمیں اقتدار سے نہ نکالیں،سوشل میڈیا پر منفی مہم چلائی جارہی ہے۔آئینی ترمیم پر سب جماعتوں کو اعتماد میں لیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں