معروف اداکارہ جس نے ماں کی خواہش پر فلم انڈسٹری چھوڑ دی

بالی ووڈ کی ماضی کی معروف اداکارہ اور ’بگ باس 18‘ کی سابقہ امیدوار شلپا شیروڈکر نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنی والدہ کی خواہش پر فلم انڈسٹری کو چھوڑ کر شادی کا فیصلہ کیا تھا۔ ایک انٹرویو میں شلپا نے بتایا کہ بالی ووڈ کو انہوں نے اپنی والدہ کے مشورے پر […]

Tags:

ٹرمپ نے امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف ایئرفورس سمیت 5 جرنیل برطرف کر دیے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سیاہ فام امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین جنرل چارلس کیو براؤن کو عہدے سے برطرف کر دیا، جب کہ 5 دیگر ایڈمرلز اور جرنیلوں کو بھی عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ جنرل چارلس براؤن امریکی فضائیہ میں فائٹر پائلٹ کی حیثیت سے تاریخ ساز عہدیدار سمجھے جاتے ہیں […]

Tags:

کراچی والوں کیلئے بڑی خوشخبری

شہر قائد میں سردی کا موسم ختم اور گرمیوں کی آمد شروع ہو گئی ہے، اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے تفصیلات جاری کی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 3 دن کے دوران شہر میں متفرق موسم ریکارڈ ہو سکتے ہیں۔ ارلی وارننگ سینٹر کی پیش گوئی میں بتایا گیا ہے کہ آج شہر […]

Tags:

ماہرہ خان کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز کی صف اوّل کی اداکارہ ماہرہ خان نے شوہر سلیم کریم کے ہمراہ ڈانس کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔ یہ ڈانس پرفارمنس ماہرہ خان اور سلیم کریم نے اپنے قریبی دوست اور پاکستانی فرانسیسی اداکار سکندر رضوی کی شادی کے موقع پر پیش کیا جس کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہورہے ہیں۔ […]

Tags:

کیا غیر نباتاتی غذائیں گردوں کیلئے مہلک ثابت ہوسکتی ہیں؟

امریکی ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ وزن کم کرنے والی غیر نباتاتی غذائیں صحت، بالخصوص گردوں کیلئے مہلک صورتحال پیدا کرسکتی ہے۔ سوشل میڈیا اس قسم کے اکاؤنٹس سے بھرے پڑے ہیں جو گوشت پر مبنی خوراک کی تشہیر کرتے ہیں اور ایسی غذاؤں پر زور دیتے ہیں جو جانوروں کے گوشت سے […]

Tags:

حکومت کا کمیونٹی ہیلتھ سروسز متعارف کرانے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے صوبے میں مریم نواز کمیونٹی ہیلتھ سروسز متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس صوبے میں صحت کی سہولیات سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں پنجاب میں مریم نواز کمیونٹی ہیلتھ سروسز متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا، مریم نواز کمیونٹی […]

Tags:

ریحام خان کا عمران خان کی رہائی سے متعلق بڑا دعویٰ

بانی پی ٹی آئی کی سابق اہلیہ اور سیاست دان ریحام خان نے کہا ہے کہ عمران خان اگر پاؤں پکڑ لیں تو شاید کوئی ریلیف مل سکتا ہے تاہم انہیں زیادہ عرصے تک جیل میں رکھنا ممکن نہیں ہوگا۔ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ریحام خان نے بانی پی ٹی آئی […]

Tags:

ہواوے نے جدید ترین سمارٹ فون متعارف کر دیا

چینی ٹیک جائنٹ کمپنی ہواوے نے 3 فولڈ والا اسمارٹ فون انٹرنیشنل مارکیٹ میں لانچ کردیا، جس کی قیمت 3 ہزار 499 یورو یعنی 3 ہزار 660 ڈالر (10 لاکھ 22 ہزار پاکستانی روپے سے زائد) رکھی گئی ہے۔ چینی کمپنی ہواوے نے تاریخ کا مہنگا ترین موبائل فون لانچ کیا ہے، 3 فولڈ موبائل […]

Tags:

بین ڈکٹ نے 21 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے چوتھے میچ میں انگلینڈ کے اوپنر بین ڈکٹ نے چیمپئنز ٹرافی میں انفرادی اننگز کا 21 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں انگلینڈ نے پہلےکھیلتے ہوئے بین ڈکٹ کے 165 رنز کی بدولت 351 رنز بنائے۔ بین ڈکٹ کی شاندار اننگز میں 3 چھکے […]

Tags:

رمضان المبارک سے قبل اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں کمی

رمضان المبارک سے قبل دالیں اور چاول ایکسپورٹ بند ہونے اور بھرپور کاشت ہونے کی وجہ سے سستے ہوگئے، مسور کی دال 20 روپے کم ہوکر 240 روپے اور باسمتی چاول 250 روپے کلو میں فروخت ہورہا ہے۔ ذرائع کے مطابق رمضان المبارک سے قبل دالیں اور چاول کی قیمتوں میں کمی دیکھی جارہی ہے، […]

Tags: