تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل

وفاقی نظامت تعلیمات نے سکول و کالجز کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سنگل شفٹ تعلیمی اداروں میں پیر سے جمعرات صبح 8 بجے سے ساڑھے بارہ بجے تک وقت مقرر کیا گیا ہے۔ جمعہ کے روز صبح 8بجے سے دن 12بجے تک اسکولوں میں تعلیم جاری رہے گی، […]

Tags:

سینئیر کھلاڑیوں کی انٹرنیشنل کرکٹ سے بریک، بڑے فیصلے

آئی سی سی چیمئینز ٹرافی کے پہلے راؤنڈ سے باہر ہونیوالی پاکستان ٹیم کے سینئیر کھلاڑیوں نے انٹرنیشنل کرکٹ سے بریک لینے کیلئے مشاورت تیز کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیمپئینز ٹرافی میں سینئیر پلئیرز کی ناقص فارم کے باعث تبدیلیوں کی باز گشت سنائی دے رہی ہے تاہم کھلاڑیوں نے خود ہی اپنی پرفارمنس […]

Tags:

رمضان میں زیادہ وزن سے بچنے کے لیے اہم ہدایات

بہت سے لوگوں کا رمضان میں سحری یا افطاری میں زیادہ کھانے کی وجہ سے وزن بڑھ جاتا ہے۔ زیادہ وزن سے بچنے کے لیے ضروری ہے کہ خود کو ہائیڈریٹ رکھیں، کسی نہ کسی قسم کی جسمانی سرگرمیاں شامل کریں اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ وزن کم کرنے والی غذاؤں کا […]

Tags:

رمضان کا چاند تلاش کرنے کے ساتھ آسمان پر سیاروں کا نظارہ بھی ممکن

آج شام دنیا بھر میں لاکھوں کروڑوں مسلمان رمضان کا چاند دیکھنے کے لیے اپنے چہرے آسمان کی جانب کریں گے۔ مگر چاند کو تلاش کرنے کے ساتھ ساتھ آپ آج نظام شمسی کے تمام سیارے (زمین کو نکال کر) بھی آسمان پر دیکھ سکتے ہیں۔ جی ہاں واقعی سیاروں کی قطار یا پلانیٹ پریڈ […]

Tags:

دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، 4 افراد جاں بحق

دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکے سے متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ ڈی پی او نوشہرہ عبدالرشید کا کہنا ہے کہ امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں، دھماکے میں جے یو آئی س کے سربراہ مولانا حامدالحق بھی زخمی ہوئے۔ مولانا حامد الحق کے بیٹے ثانی حقانی […]

Tags:

جگر اور گردوں کا علاج اب گھریلو مشروبات سے

جگر اور گردے جسم کے دو ایسے اعضاء ہیں جن کے بغیر انسان زندہ نہیں رہ سکتا، اگر ان کا خیال رکھنے میں تھوڑی سی بھی لاپرواہی کی جائے تو یہ آپ کو سنگین مسائل سے دوچار کر وا سکتے ہیں۔ جگر جسم میں خون بنانے اور خون کو صاف کرنے کا کام کرتا ہے، […]

Tags:

راکھی ساونت نے اپنے منہ بولے بھائی کیلئے پاکستانی دلہن پسند کر لی

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کی پاکستانی بہو بننے کی خواہش تو اب تک پوری نہ ہو سکی لیکن انہوں نے اپنے منہ بولے بھائی سلمان خان کیلئے پاکستانی دلہن پسند کر لی۔ سوشل میڈیا پر راکھی ساونت کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس کے باعث اداکارہ ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی […]

Tags:

پی ٹی آئی کو 9 مئی کے متعلق جوڈیشل کمیشن کے لیے مزید دستاویزات فراہم کرنے کی مہلت

سپریم کورٹ نے 9 مئی سے متعلق جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے لیے پی ٹی آئی کو مزید دستاویزات جمع کرانے کی مہلت دے دی۔ سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے 9 مئی سے متعلق جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے لیے بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر […]

Tags:

ذہنی صحت کو بہتر بنانے والی غذائیں

ہارورڈ یونیورسٹی کی ایک تحقیق میں کہا گیا ہے کہ ایسی غذائیں یا کھانے بھی ہیں جو موڈ کو بہتر بنا سکتے ہیں، یادداشت کو تیز کر سکتے ہیں اور دماغ کو زیادہ موثر طریقے سے کام کرنے میں مدد کر سکتے ہیں۔ دماغی صحت سے غذا کا تعلق بالکل ویسا ہی ہے جیسے دماغ […]

Tags:

تیل و گیس کی مقامی پیداوار میں ہفتہ وار بنیادوں پر کمی ریکارڈ

ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں ہفتہ وار بنیادوں پر کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پی پی آئی ایس اور انڈسٹری کے اعداد و شمار کے مطابق 21 فروری کو ختم ہونے والے ہفتہ میں ملک میں خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار 60511 بیرل ریکارڈ کی گئی جو پیوستہ ہفتہ کے مقابلہ […]

Tags: