امریکی کمپنی کے لینڈر کی چاند پر کامیاب عمودی لینڈنگ

امریکی کمپنی کا خلائی جہاز اتوار کو کامیابی کے ساتھ چاند پر اتر گیا اور اس سنگ میل کو حاصل کرنے والا صرف دوسرا نجی مشن بن گیا۔ یہ پہلا خلائی جہاز ہے جس نے عمودی لینڈنگ کی۔ غیر ملکی خبر رساں ادادے کی رپورٹ کے مطابق ایک امریکی کمپنی نے کامیابی کے ساتھ اپنا […]

Tags:

وزیر اعظم کی چینی ذخیرہ اندوزی میں ملوث عناصر کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت چینی کی سپلائی اور قیمت پر کنٹرول سے متعلق اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف نے حکام کو چینی کی قیمتوں پر کنٹرول کے حوالے سے سخت اقدامات اٹھانے کی ہدایت کی۔ رپورٹ کے مطابق اجلاس کو چینی کی پیداوار کے حوالے سے بریفنگ دی گئی […]

Tags:

ناروے کی کمپنی نے امریکی فوج کو ایندھن کی سپلائی روک دی

ناروے کی کمپنی نے امریکی صدر کے رویے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے امریکی افواج کو ایندھن کی سپلائی روکنے کا اعلان کیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ناروے کی آئل اور شپنگ کے شعبے سے تعلق رکھنے والی ہالٹ بیک بنکرز نامی کمپنی کے مالک گنر گران نے کمپنی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر […]

Tags:

سحر و افطار کے وقت گیس کی فراہمی معطل، شہریوں کو مشکلات کا سامنا

کراچی کے مختلف علاقوں میں سحر اور افطار کے وقت گیس کی فراہمی معطل ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ کراچی کے علاقوں عزیز آباد، حسین آباد، دستگیر، واٹر پمپ، انچولی، نارتھ ناظم آباد، گلشن اقبال، اور گلزار ہجری میں گیس کی بندش کے باعث خواتین کو پہلی سحری اور افطاری بنانے میں […]

Tags:

سیمی فائنل میں کون کس کا سامنا کرے گا؟

چیمپئنز ٹرافی 2025 میں گروپ مرحلے کے آخری میچ میں بھارت نیوزی لینڈ کو 44 رنز سے ہرا کر گروپ اے میں 6 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر آگیا۔ سیمی فائنل میں بھارت کا مقابلہ گروپ بی کی نمبر 2 ٹیم آسٹریلیا سے ہوگا، یہ میچ 4 مارچ کو دبئی میں کھیلا جائے گا۔ […]

Tags:

بھارت نے نیوزی لینڈ کو 44 رنز سے شکست دیدی

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں گروپ اسٹیج کے آخری میچ میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو 44 رنز سے شکست دے دی۔ بھارت اور نیوزی لینڈ کے مابین میچ دبئی انٹر نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جہاں کیویز نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ بھارتی ٹیم نے پہلے […]

Tags:

پرانی دشمنی پر مخالفین کی گاڑی پر فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق

پنجاب کے ضلع گجرات میں نامعلوم افراد نے ویگو ڈالے پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق گجرات کے علاقے ڈنگہ میں مسلح افراد نے سیاہ رنگ کی ویگو گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک ہی گاؤں سے تعلق رکھنے والے 6 افراد موقع […]

Tags:

ٹک ٹاک میں بڑی تبدیلی

ٹک ٹاک اب حقیقی معنوں میں دنیا کی مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ سروس یوٹیوب کو براہ راست ٹکر دینے کے لیے تیار ہے۔ ویڈیو شیئرنگ ایپ کی جانب سے ڈیسک ٹاپ پلیٹ فارم کو متعدد نئے فیچرز کے ساتھ ری ڈیزائن کیا جا رہا ہے۔ کمپنی کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ ٹک ٹاک […]

Tags:

وٹامن بی کی کمی دور کرنے میں مددگار غذائیں

وٹامن بی کی تمام قسمیں ہمارے جسم کو صحت مند رکھنے کے لیے انتہائی اہم کردار ادا کرتی ہیں، انہیں اعصابی نظام کی معاونت، جلد، خلیات، خون بنانے، میٹابولزم اور توانائی وغیرہ کے لیے انتہائی اہم سمجھا جاتا ہے۔ وٹامن بی کی 8 مختلف اقسام پائی جاتی ہیں یعنی تائی مائن (بی 1)، ویبو فلیووین […]

Tags:

کچھ لوگوں کو افطار کے بعد سردی کیوں لگنے لگتی ہے؟

ماہ رمضان کے دوران ہماری زندگی کے معمولات میں نمایاں تبدیلی آتی ہے۔ سحر اور افطار کے اوقات کو مدنظر رکھ کر ہم اپنے معمولات زندگی کو طے کرتے ہیں، مگر کیا آپ نے کبھی محسوس کیا کہ افطار کرنے کے بعد ہمیں اچانک سردی کیوں لگنے لگتی ہے؟ جی ہاں واقعی کچھ افراد کے […]

Tags: