چہرے کے کھلے مسام کیسے بند کریں؟ جانیے آسان طریقے

کھلے مساموں کی شکایت اکثر لوگوں کو رہتی ہے جس کیلئے وہ کافی مہنگی پروڈکٹس کا بھی استعمال کرتے ہیں لیکن انہیں مثبت نتائج حاصل نہیں ہوتے۔ کھلے مسام اکثر ناک، گالوں پر زیادہ ہوتے ہیں جو چہرے کی خوبصورتی کو مانند کردیتے ہیں۔ ویسے اس مسائل سے مرد اور خواتین دونوں ہی دوچار ہوتے […]

Tags:

معروف گلوکارہ کار حادثے میں چل بسیں

گریمی ایوارڈز کے لیے نامزد گلوکارہ اینجی اسٹون کار حادثے میں ہلاک ہوگئیں۔ معروف گلوکارہ اینجلہ لاورن براؤن اینچی اسٹون کے نام سے مشہور تھیں، جو یکم مارچ کو ایک کار حادثے میں جان کی بازی ہار گئیں، ان کی عمر 63 برس تھی۔ میوزک انڈسٹری میں گہرے نقوش چھوڑنے والی اینجی اسٹون کو ان […]

Tags:

پی سی بی کا شائقین کرکٹ کے لیے بڑا اعلان

چیمپئنز ٹرافی اب اختتام کی جانب گامزن ہے اور سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی ہے پی سی بی نے شائقین کرکٹ کے لیے بڑا اعلان کیا ہے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی پاکستان کی میزبانی میں جاری ہے۔ میگا ایونٹ سے پاکستان کے باہر ہونے پر مایوس شائقین کرکٹ کے لیے بڑی خوشخبری ہے […]

Tags:

بھارتی ٹاپ آرڈر ناکام، نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے آسان ہدف

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے دبئی میں کھیلے جانے والے آخری گروپ میچ میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 250 رنز کا ہدف دیا ہے۔ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے چیمپئنز ٹرافی کے آخری گروپ میچ میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ […]

Tags:

اسرائیل نے غزہ میں امداد اور سامان کی ترسیل روک دی

جنگ بندی کے پہلے مرحلے کے اختتام کے بعد اسرائیل نے غزہ میں کھانے پینے سمیت ہر قسم کے سامان کا داخلہ روک دیا۔ اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو کے آفس سے جاری بیان میں کہا گیا کہ جنگ بندی کے پہلے مرحلے کے اختتام اور حماس کی جانب سے بامقصد بات چیت کو جاری […]

Tags:

ثقلین مشتاق کا بھارتی ٹیم کو بڑا چیلنج

پاکستان کے سابق کرکٹر ثقلین مشتاق نے بھارت کو چیلنج دیا ہے کہ اگر وہ واقعی اچھی ٹیم ہے تو ثابت کرے۔ پاک بھارت کرکٹ ہمیشہ سے ہی سب سے زیادہ جوش و جذبے سے بھرپور رہی ہے، مگر حالیہ برسوں میں دونوں ٹیموں کی کارکردگی میں واضح فرق نظر آ رہا ہے۔ آئی سی […]

Tags:

کوہلی کے آؤٹ ہونے پر انوشکا کا ردعمل وائرل

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے گروپ اے کے آخری میچ میں ویرات کوہلی کے آؤٹ ہونے پر اہلیہ انوشکا شرما کے ردعمل کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ ویرات کوہلی کا نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کیرئیر کا 300 واں ون ڈے انٹرنیشنل ہے۔ پاکستان کے خلاف سنچری بنانے والے ویرات کوہلی نیوزی لینڈ کے خلاف […]

Tags:

انسٹاگرام کی جانب سے ٹک ٹاک کے ٹکر کی ایپ متعارف؟

شارٹ سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام کی جانب سے شارٹ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک کے ٹکر کی مختصر ویڈیوز کی نئی ایپ متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔ انسٹاگرام کی مالک کمپنی میٹا کی جانب سے پہلے بھی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کے ٹکر کا پلیٹ فارم تھریڈز متعارف کرایا […]

Tags:

وہ غذائیں جو رمضان میں پیاس کا احساس اور تھکن نہیں ہونے دیں گی

دن بھر روزہ رکھنے کے بعد بعض لوگوں کے جسم میں کمزوری ہوجاتی ہے جس سے انہیں مسلسل تھکاوٹ کی شکایت رہتی ہے، اس کے علاوہ رمضان میں پیاس بھی اہم ہے۔ وہ افراد جنہیں صحت کے مسائل ہیں، انہیں یہ مسئلہ زیادہ پیش آتا ہے، کیونکہ رمضان کی روٹین میں انسان کا سونا کم […]

Tags: