سدرہ خان کو قومی کرکٹ ٹیم کا کون سا کھلاڑی پسند ہے؟ اداکارہ کا سنسنی خیز انکشاف

معروف اداکارہ وماڈل سدرہ نیازی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں پوری قومی کرکٹ ٹیم میں سے ایک کھلاڑی بھی پسند نہیں ہے۔ اداکارہ سدرہ نیازی نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی میزبان کی جانب سے پوچھے گئے دلچسپ سوالات کے جواب میں کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم کیلئے […]

Tags:

ٹی 20 کیلئے بہترین کپتان کون؟ محمد عامر نے نام بتا دیا

سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے ٹی 20 کے لیے نئے کپتان کا نام دے دیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا کہ آپ نئے چہروں کی بات کررہے ہیں تو محمد حارث بہترین آپشن ہیں۔ انہوں نے کہا کہ محمد حارث چیمپئن کپ میں کپتانی کررہے […]

Tags:

چارجنگ کی ٹنشن ختم، سولر پینل سے لیس اسمارٹ فون متعارف

اسمارٹ فونز کا استعمال تو لگ بھگ اب سب ہی کرتے ہیں مگر ایک مسئلے کا سامنا اکثر ہوتا ہے اور وہ بیٹری ختم ہونا ہے۔ جی ہاں اسمارٹ فونز کو روزانہ کم از کم ایک بار تو چارج کرنا ہی پڑتا ہے مگر تصور کریں ایسے فون کا جسے چارج کرنے کے لیے چارجر […]

Tags:

مجرموں کو پکڑنے والے پولیس روبوٹس متعارف

چوروں اور ڈاکوؤں سے لوگوں کو بچانے کے لیے چین میں پولیس نے انسان نما روبوٹس سے مدد لینا شروع کر دی ہے۔ جنوبی چین کے صوبے گوانگ ڈونگ کے شہر شینزن کی گلیوں میں یہ روبوٹس انسانی پولیس اہلکاروں کے ساتھ گلیوں میں گشت کرتے ہیں۔ گشت کے دوران یہ روبوٹ لوگوں کی توجہ […]

Tags:

جنوبی افریقا کو شکست دے کر نیوزی لینڈ چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گیا

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کو 50 رنز سے شکست دے کر فاننل میں جگہ بنا لی۔ قذاقی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے ایونٹ کے دوسرے ناک آؤٹ مقابلے میں جنوبی افریقا کی ٹیم 363 رنز کے تعاقب میں مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے […]

Tags:

اسحاق ڈارکو امریکی قومی سلامتی کے مشیر کا فون، دہشت گردی کے خلاف اقدامات پر شکریہ

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور امریکی قومی سلامتی کے مشیر کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو ہوئی جس میں امریکی قومی سلامتی کے مشیر نے دہشت گردی کے خلاف اقدامات پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے امریکی قومی سلامتی کے مشیر کو ان کے عہدے کا منصب سنبھالنے […]

Tags:

وفاقی حکومت کا سرکاری ملازمین کی پنشن میں بڑی تبدیلی، نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت کی جانب سے پنشن کیلکولیشن کے اصولوں میں بڑی تبدیلی کردی گئی ہے اور متعدد شرائط بھی عائد کردی گئیں۔ وفاقی حکومت نے پنشن کی حد بندیوں پر نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے اور اس میں کہا گیا ہے کہ پنشن کا حساب اب آخری 24 ماہ کی اوسط تنخواہ پر ہوگا اور […]

Tags:

معروف اداکارہ سونے کی اسمگلنگ کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

بھارت کی کناڈا فلموں کی اداکارہ رانیا راؤ کو رنگے ہاتھوں 14 کلو گرام سے زائد سونے کی اسمگلنگ کے جرم میں گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈائریکٹوریٹ آف ریونیو انٹیلی جنس (ڈی آر آئی) کے اہلکاروں نے کناڈا اداکارہ رانیا راؤ کو بنگلورو انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرگرفتار کیا ہے اور اداکارہ کے […]

Tags:

مشہور بالی وڈ جوڑی کی علیحدگی، مداح افسردہ

بالی وڈ کی نامور جوڑی نے ایک دوسرے سے علیحدگی اختیار کرلی۔ بھارتی میڈیا پر اداکارہ تمنا بھاٹیا اور وجے ورما کی جلد شادی کے چرچے تھے تاہم اب دونوں نے باہمی رضا مندی سے علیحدگی اختیار کرلی ہے اور جوڑے کے درمیان جاری رومانوی تعلقات کا خاتمہ ہوچکا ہے۔ اداکار اور اداکارہ نے باقاعدہ […]

Tags:

کیا آپ سنگھاڑے کے ان حیرت انگیز فوائد سے واقف ہیں؟

کیا آپ کو معلوم ہے کہ سنگھاڑے کا انگلش نام واٹر چیسٹ نٹ ہے مگر اس کا گریوں سے کوئی تعلق نہیں بلکہ یہ ہلکے بہتے پانیوں پر اگنے والی ایک سبزی ہے۔ جنوبی ایشیا، جنوبی چین، آسٹریلیا اور افریقہ میں یہ عام پائے جانے والی سبزی ہے۔ اس کے چھلکے سیاہ یا ہلکے بھورے […]

Tags: