بلال بن ثاقب پاکستان کرپٹو کونسل کا چیف ایڈوائزر مقرر

حکومت پاکستان نے بلال بن ثاقب ایم بی ای کو پاکستان کرپٹو کونسل کیلئے وزیر خزانہ کا چیف ایڈوائزر مقرر کر دیا۔ بلال بن ثاقب قومی معیشت کو جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کرتے ہوئے ڈیجیٹل تبدیلی اور محفوظ و شفاف مالیاتی نظام متعارف کرائیں گے۔ وزارت خزانہ نے بلال بن ثاقب کے پاکستان کرپٹو […]

Tags:

حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی خوشخبری سنادی

وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ جلد بجلی کی قیمتوں میں کمی ہوگی، گرمیوں تک بجلی کی قیمتیں کنٹرول میں ہونگی۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ انشاللہ گرمیوں تک بجلی کی قیمتیں کنٹرول میں ہوں گی اور لوگوں کی زندگی میں آسانیاں آئیں گی، ایک سال میں ہم نے پوری کوشش […]

Tags:

سرکہ بنائے دانتوں کو مضبوط اور چمکدار۔۔۔مگر کیسے؟

سرکہ عموما ہر گھر میں پایا جاتا ہے یہ نہ صرف کھانوں کیلیے ضروری ہے بلکہ اسے دانت صاف اور مضبوط کرنے، پھپھوندی ہٹانے، قالین صاف کرنے اور داغوں کو دھونے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کے یہی فوائد نہیں ہیں بلکہ سرکہ کو سلاد پر ڈالنے اور اچار میں بھی شامل […]

Tags:

حمل کے دوران فولک ایسڈ استعمال کرنے کے حیران کن فوائد کیا ہیں؟ جانیے

ایک نئی تحقیق کے مطابق ابتدائی حمل میں فولک ایسڈ کی زیادہ مقدار بچوں میں زبانی اور طرز عمل کی مہارت کو بہتر کرتی ہے۔ اس تحقیق میں 345 بچوں کا جائزہ لیا گیا جب وہ چھ سال کے تھے۔ شرکا بچوں میں سے 262 مرگی کی بیماری میں مبتلا خواتین کے تھے اور 83 […]

Tags:

حکومت کا مفت سولر سسٹم تقسیم کرنے کا اعلان، شہریوں میں خوشی کی لہر

سینئر وزیر شرجیل میمن نے مفت سولر سسٹم دینے کے حوالے سے بڑی خوشخبری سنادی، جس سے بجلی بلوں سے پریشان صارفین کو ریلیف مل سکے گا۔ سینئر وزیر شرجیل میمن کی زیر صدارت سندھ حکومت کے ترجمانوں کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں شرجیل میمن نے کہا کہ سندھ میں عوام کی صحت اور بنیادی […]

Tags:

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی اضافہ

پاکستان میں آج کاروباری روز کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت میں 700روپے کا اضافہ ہوا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 700 روپے اضافے کیساتھ 3 لاکھ 7 ہزار روپے کا ہوگیا۔ اسی طرح 10گرام سونا 601 روپے اضافے کے ساتھ 2 لاکھ 63 ہزار 203 روپے […]

Tags:

خلائی اسٹیشن پر پھنسے خلابازوں سے متعلق اہم خبر آگئی

ناسا کے خلاباز بوچ ولمور اور سنی ولیمز جنہوں نے گزشتہ سال جون میں بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) کا سفر کیا تھا اور وہیں پھنس گئے تھے، اب نو ماہ کے طویل قیام کے بعد زمین پر واپسی کی تیاری کر رہے ہیں۔ آئی ایس ایس سے ایک پریس کانفرنس میں، ولمور […]

Tags:

کیا پلاسٹک کی بوتل میں پانی پینا نقصان دہ؟

اگرچہ پلاسٹک کی بوتل سے پانی پینا عام طور پر محفوظ سمجھا جاتا ہے لیکن پلاسٹک سے کیمیکلز خصوصاً مائیکرو پلاسٹک کے اخراج کے امکان کی وجہ سے صحت کے ممکنہ خطرات کے بارے میں خدشات موجود ہیں۔ ماہرین پلاسٹک کی بوتلوں کے استعمال کو کم سے کم کرنے اور اس کے بجائے شیشے یا […]

Tags:

بنوں کینٹ حملہ ناکام رہا، تمام 16 دہشتگرد ہلاک اور 5 جوان شہید ہوئے: آئی ایس پی آر

سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے کینٹ میں بزدلانہ دہشت گرد حملہ ناکام بنا کر 16 حملہ آوروں کو ہلاک کردیا جب کہ شدید جھڑپ کے دوران 5 بہادر فوجی مادرِ وطن پر قربان ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے […]

Tags:

جگر کے امراض کی ابتدائی علامات

جگر انسان جسم کے ان حصوں میں سے ایک ہے جن کو عام طور پر اس وقت تک سنجیدہ نہیں لیا جاتا جب تک وہ مسائل کا باعث نہیں بننے لگتے اور کچھ لوگوں کے لیے بہت تاخیر ہوجاتی ہے۔ جگر کا درست طریقے سے کام کرنا متعدد وجوہات کے باعث اچھی صحت کے لیے […]

Tags: