وفاقی کابینہ میں شامل نئے وزرا کو قلمدان سونپ دیئے گئے

وفاقی کابینہ میں شامل 12 نئے وزراء اور 9 وزرائے مملکت، مشیران و معاونین خصوصی کو قلمدان سونپ دیئے گئے، دو وزراء کی وزارتیں تبدیل کردی گئیں، سات وزراء سے اضافی قلمدان واپس لیے گئے۔ وفاقی کابینہ میں شامل نئے ارکان کو قلمدان سونپ دیے گئے کابینہ ڈویژن نے وزراء اور وزرائے مملکت کے قلم […]

Tags:

دماغ کے لیے تباہ کن غذائیں کونسی ہیں، جانیے

ہمارا دماغ جسم کے کنٹرول سینٹر کی حیثیت رکھتا ہے جو دل کی دھڑکن جاری رکھتا ہے، پھیپھڑوں کو سانس لینے اور ہمیں چلنے، پھرنے، سوچنے اور محسوس کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ مگر عمر کے ساتھ ہر فرد کے دماغ میں تبدیلیاں آتی ہیں اور ذہنی افعال بھی تبدیل ہوتے ہیں۔عمر بڑھنے کے […]

Tags:

کینسر سے بچانے میں مددگار آسان عادات کونسی؟

کینسر ایک پیچیدہ مرض ہے جس کی متعدد اقسام ہیں۔ اس حوالے سے ابھی مکمل تفصیلات تو معلوم نہیں مگر یہ ضرور علم ہوچکا ہے کہ متعدد عناصر کینسر کی وجہ بن سکتے ہیں۔ جینیاتی نظام اور خاندان کی تاریخ اس حوالے سے کردار ادا کرتی ہے اور ان عناصر پر کنٹرول ممکن نہیں۔ مگر […]

Tags:

سلمان خان کی فلم کا گانا ’زہرہ جبیں‘ وائرل ہوتے ہی دھوم مچا دیا

بولی وڈ دبنگ ہیرو سلمان خان کی آنے والی میگا ایکشن فلم ’سکندر‘ کا ٹریلر جاری کرنے سے قبل ہی اس کا گانا ’زہرہ جبیں‘ ریلیز کردیا گیا۔ ’سکندر‘ کے ٹیزر ٹریلر کو دسمبر 2024 میں جاری کیا گیا تھا اور اب اس کا پہلا گانا ’زہرہ جبیں‘ ریلیز کردیا گیا۔ گانے میں سلمان خان […]

Tags:

قبل از وقت بالوں سے محروم کیوں ہو جاتے ہیں؟وجوہات جان لیں

یہ بات درست ہے کہ خواتین کے مقابلے میں مردوں میں گنج پن یا بالوں سے محرومی کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ مردوں اور خواتین دونوں کو کسی بھی عمر میں بالوں کے گرنے یا گنج پن کا سامنا ہوسکتا ہے۔بالوں سے محرومی کی مختلف وجوہات ہوتی ہیں جن […]

Tags:

کتنی ورزش ہارٹ اٹیک اور امراض قلب سے محفوظ رکھتی ہے، جانیے

دنیا بھر میں سب سے زیادہ اموات امراض قلب کے نتیجے میں ہوتی ہیں۔دل کی صحت سے جڑے مسائل بشمول ہارٹ اٹیک، دل کی دھڑکن کی رفتار میں بے ترتیبی یا اس عضو کے مختلف حصوں کو پہنچنے والے ہر قسم کے نقصان کے لیے امراض قلب کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے۔ ایسا تصور […]

Tags:


بھارتی اداکار کی دعوت افطار، نماز مغرب میں بھی شریک ہوئے

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں تھلاپتی وجے نے اپنی سیاسی جماعت بنائی ہے اور اس کا نام تامیلاگا ویٹری کازگام ہے۔ اداکار نے چنئی میں پارٹی کی جانب سے افطار کا اہتمام کیا جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ دعوت افطار میں تھلاپتی وجے خود بھی موجود رہے اور اس دوران […]

Tags:

ایم بی بی ایس فورتھ پروفیشنل کے نتائج کا اعلان، لڑکیاں پھربازی لے گئیں

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز  (یو ایچ ایس)نے ایم بی بی ایس فورتھ پروفیشنل کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ ترجمان یو ایچ ایس کے مطابق ایم بی بی ایس فورتھ پروفیشنل سالانہ امتحانات 2024ء میں44 میڈیکل کالجوں کے 5076 امیدواروں نے شرکت  کی۔ یو ایچ سی کے نتائج کے اعلان کے مطابق4472 طلبا پاس جبکہ […]

Tags:

نادرا نے ایک ہزار مشکوک خاندانوں کو نوٹسز جاری کردیئے

نادراکی جانب سے ان مشکوک خاندانوں کوانکوائری کمیٹیز کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے اورپیش نہ ہونے پران کی فیملی کے کارڈز وغیرہ بھی بلاک کردیئے جائیں گے۔ دوسری طرف سرکاری ذرائع کے مطابق پاکستانی قومی کارڈ غیر قانونی طریقے سے بنانے والے افغان تاجروں کو بلاک کرنے کے لیے بھی ہوم […]

Tags: