پاکستان فلسطین کے ساتھ ہے اور عرب لیگ کے فیصلے کی حمایت کرتا ہے: وزیر خارجہ

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کا غیرمعمولی اجلاس سعودی عرب کے شہر جدہ میں او آئی سی کے ہیڈ کوارٹر میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں تنظیم کے رکن ممالک نے شرکت کی جہاں پاکستان کی نمائندگی وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کی۔ اجلاس کے دوران فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیلی جارحیت، […]

Tags:

بارڈر چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا ایک اور حملہ ناکام

پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان میں بارڈر چیک پوسٹ پر خوارجی دہشت گردوں کا ایک اور حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق کہا کہ 15 سے 20 دہشت گردوں نے سرحدی چوکی لکھانی پر سحری کے وقت حملہ کیا، خیبرپختونخوا سے دہشت گرد ٹولیوں کی صورت میں حملہ آور ہوئے، […]

Tags:

خواتین کو بااختیار بنانا پاکستان کی ترقی کیلئے ناگزیر ہے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خواتین کو بااختیار بنانا پاکستان کی خوشحالی اور ترقی کے لیے ناگزیر ہے۔ خواتین کے عالمی دن کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ آج ہم اس امر کی تجدید کرتے ہیں کہ خواتین ہمارے معاشرے کی معمار، ہمارے گھروں کا ستون اور […]

Tags:

نانا پاٹیکرکے خلاف مقدمہ خارج

بھارتی عدالت نے تقریبا سات سال بعد اداکارہ تنوشری دتا کی جانب سے دائر کیے گئے جنسی ہراسانی کے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مقدمہ زائد المیعاد کی وجہ سے خارج کردیا۔ بھارتی اخبار  کے مطابق ممبئی کی مقامی عدالت نے اکتوبر 2018 میں دائر کیے گئے تنوشری دتا کے دو مقدمات کا فیصلہ سناتے […]

Tags:

ماورا کن بالی ووڈ اداکاروں کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں؟

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور ماڈل ماورا حسین نے بالی ووڈ کے دو بڑے سپر اسٹارز کیساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ بھارتی میڈیا کو دیے ایک حالیہ انٹرویو میں ماورا نے خواہش ظاہر کی کہ وہ سلمان خان اور رنبیر کپور کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں۔ ماورا حسین نے […]

Tags:

روزانہ 3 کھجوریں کھانے کے حیرت انگیز فوائد

کھجور کو تو متعدد افراد کھاتے ہیں مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ کسی سپر فوڈ سے کم نہیں۔ جی ہاں اس پھل کو کھانے کے فوائد دنگ کر دینے والے ہیں۔ درحقیقت اس میٹھے پھل کو محض چند دن مخصوص مقدار میں کھانے سے جسم میں ایسی تبدیلیاں آتی ہیں جن کے […]

Tags:

شادی سے متعلق سوال پر نازش جہانگیر نے کیا کہا؟

حال ہی میں بولڈ لباس کے باعث تنقید کی زد میں آنے والی پاکستانی معروف ماڈل و اداکارہ نازش جہانگیر نے اپنی شادی کی منصوبہ بندی سے پردہ اُٹھا دیا۔ حال ہی میں اداکارہ نے نجی ٹی وی پروگرام میں شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف امور پر بات چیت کی۔ دورانِ شو اپنی شادی […]

Tags:

چین نے پاکستان پر واجب الادا 2 ارب ڈالر کی مدتِ واپسی میں توسیع کردی

چین نے پاکستان کے ذمے واجب الادا 2 ارب ڈالر کی ادائیگی میں مزید ایک سال کی توسیع کر دی۔ وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کے معاشی استحکام اور بحالی کے لیے پاکستان کے دیرینہ دوست چین کا معاشی تعاون جاری ہے۔ وزارت خزانہ کا اعلامیے […]

Tags:

فیفا ورلڈکپ 2026، نئی ٹاسک فورس قائم

فیفا ورلڈکپ 2026 کی ٹرافی کی وائٹ ہاؤس میں رونمائی ہوئی، اس موقع پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیفا ورلڈکپ کیلئے ٹاسک فورس کے قیام کا ایگزیکٹو آرڈر جاری کردیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ فیفا ورلڈکپ کیلئے بھرپور تیاریاں جاری ہیں، فیفاورلڈکپ سے40 ارب ڈالر سے […]

Tags:

سونا ایک بار پھر سستا ہو گیا

ملک بھر میں سونا سستا ہو گیا، گزشتہ روز سونے کی قیمت میں تین ہزار روپے کا اضافہ ہوا تھا۔ سونے کی قیمت میں ایک ہزار فی تولہ کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونا 3 لاکھ 6 ہزار روپے تولہ ہوگیا ہے۔چینی کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا ۔10 گرام سونے کی قیمت […]

Tags: