صبا قمر نے مداحوں کے دل جیت لیے

پاکستان کی مشہور اداکارہ اور ماڈل صبا قمر نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ایسا خاص کام کیا کہ مداحوں کے دل جیت لیے۔ 8 مارچ کو دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا گیا، جس کا مقصد خواتین کی جدوجہد، کامیابیوں اور ان کے حقوق کے تحفظ کو اجاگر کرنا ہے۔ […]

Tags:

آسٹریلیا میں سمندری طوفان الفریڈ نے تباہی مچادی

آسٹریلیا کے مشرقی ساحل پر طوفان الفریڈ کے باعث شدید بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق طوفان الفریڈ نے ریاست کوئنز لینڈ اور نیو ساؤتھ ویلز میں تباہی مچائی ہے جہاں طوفانی ہواؤں کے باعث درخت اکھڑ گئے ہیں اور متعدد عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ […]

Tags:

محمد عامر نے آئی پی ایل کھیلنے سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی

قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کھیلنے سے متعلق خبروں پر لب کشائی کردی۔ نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے میزبان نے سابق فاسٹ بولر محمد عامر سے سوال کیا کہ وہ جلد برطانوی پاسپورٹ کے حامل ہوجائیں گے، جس کے بعد وہ انڈین […]

Tags:

بھارت میں اسرائیلی خاتون سیاح کے ساتھ اجتماعی زیادتی

بھارت میں اسرائیلی خاتون سیاح کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ جمعرات کی رات ریاست کرناٹکا میں پیش آیا جہاں 2 خواتین کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا جن میں 27 سالہ اسرائیلی خاتون سیاح اور ان کی ایک ساتھی شامل ہے۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ […]

Tags:

ناسا نے مریخ کی دلکش تصویر جاری کردی

ناسا نے مریخ کی ایک اور دلکش پینورامک تصویر جاری کی ہے جو سیارے کے متنوع خطوں کا بے مثال منظر پیش کرتی ہے۔ روورز اور آربیٹرز کے ذریعے لی گئیں ہائی ریزولوشن کی تصاویر میں ناہموار پہاڑوں، صاف ستھری وادیوں، وسیع ٹیلوں اور سرخ سیارے کی سطح پر قدیم پانی کی موجودگی کے شواہد […]

Tags:

چیمپئنز ٹرافی کے فائنل سے قبل اہم بھارتی کھلاڑی انجری کا شکار

بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی نیوزی لینڈ کے خلاف آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل سے قبل انجری کا شکار ہوگئے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا فائنل اتوار کو بھارت اور نیوزی لینڈکے درمیان دبئی میں کھیلا جائے گا۔ کوہلی فائنل سے قبل جمعہ کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اکیڈمی میں نیٹ پریکٹس […]

Tags:

بارشوں سے متعلق محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی

ملک میں بارش برسانے والا سسٹم کب داخل ہوگا، اس حوالے سے محکمہ موسمیات کی جانب سے پیش گوئی کردی گئی ہے۔ لاہور سمیت پنجاب بھر میں خشک موسم کا سلسلہ جاری ہے جب کہ درجہ حرارت میں بھی خشک موسم کی وجہ سے بتدریج اضافہ ہو رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کل اتوار […]

Tags:

زیادہ پکوڑے یا سموسے کھانے کا یہ اثر جانتے ہیں؟

ماہ رمضان میں زیادہ چکنائی والی اشیا جیسے پکوڑوں اور سموسوں کا استعمال بڑھ جاتا ہے، اس سے ہٹ کر بھی عام دنوں میں جنک فوڈ کو زیادہ کھایا جاتا ہے۔ مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ محض 3 دن تک زیادہ چکنائی والی اشیا کے استعمال سے یادداشت متاثر ہوسکتی ہے۔ یہ انتباہ […]

Tags: