نیوزی لینڈ کو شکست دے کر بھارت نے تیسری بار چیمپئنز ٹرافی اپنے نام کرلی

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں کے شکست دے کر تیسری بار ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ڈیرل مچل 63 اور مائیکل بریس ویل کے 53 رنز کی بدولت مقررہ 50 […]

Tags:

جاپان کا چاند پر ایک اور مشن بھیجنے کا اعلان

جاپانی قمری مشن کمپنی اسپیس (ispace) نے اعلان کیا ہے کہ اس کا منصوبہ 6 جون کو چاند پر لینڈر کو بھیجنا ہے۔ اسپیس کے بانی اور سی ای او، تاکیشی ہاکاماڈا نے ایک پریس کانفرنس میں دوسرے قمری مشن کے بارے میں تفصیلات فراہم کیں۔ پریس ریلیز کے مطابق، مشن کے حالات اب تک […]

Tags:

ایف آئی اے نے معروف اداکارہ کے شوہر کو گرفتار کرلیا

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف ائی اے) نے اداکارہ نادیہ حسین کے شوہر عاطف محمد خان کو نجی بینک میں کروڑوں روپے کے خود برد کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق عاطف محمد خان کو یکم جولائی 2015 کو نجی بینک کا چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر کیا گیا تھا، اس […]

Tags:

محمد عامر نے سابق کھلاڑی پر الزامات کی بوچھاڑ کردی

قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے بھی 90 کی دہائی کے کرکٹر کو تنقید کا نشانہ بناڈالا۔ سابق کپتان راشد لطیف، محمد حفیظ، وقار یونس اور وسیم اکرم کے بعد سابق فاسٹ بالر محمد عامر نے بھی نائنٹیز کے کرکٹر پر نشانہ لگایا ہے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر […]

Tags:

جسمانی توانائی بڑھانے میں مددگار غذائیں

جسمانی توانائی کے لیے ہم غذا کا استعمال کرتے ہیں۔ مگر کیا ایسی غذائیں بھی ہوتی ہیں جو جسمانی توانائی میں اضافے کی بجائے کمی لانے کا باعث بنتی ہیں؟ اس کا جواب ہاں ہے، اگر آپ میٹھے مشروبات اور میٹھی اشیا کا زیادہ استعمال کرتے ہیں یا یوں کہہ لیں کہ چینی زیادہ کھاتے […]

Tags:

روزانہ ایک سیب کھانے کے حیرت انگیز فوائد

ایسا کہا جاتا ہے کہ روزانہ ایک سیب کھانا ڈاکٹر کو دور رکھنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ مگر کیا بات واقعی درست ہے؟ تو جان لیں کہ کسی حد تک یہ بات درست ہے۔ سیب ایک ایسا پھل ہے جو دنیا بھر میں بہت زیادہ کھایا جاتا ہے اور اس کی متعدد اقسام دستیاب […]

Tags:

اسمارٹ میٹرز استعمال کرنیوالے صارفین بلز میں 17 فیصد تک کمی لاسکتے ہیں

پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ اکنامکس کی پاور سیکٹر پر تحقیقی رپورٹ جاری کردی گئی، پائیڈ نے بجلی کے شعبے میں اصلاحات اور اسمارٹ میٹرز کو مؤثر بنانے کی تجویز دیدی۔ رپورٹ کے مطابق اسمارٹ میٹرز استعمال کرنے والے گھریلو صارفین بجلی بلز میں 17 فیصد تک کمی لاسکتے ہیں۔ پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ اکنامکس […]

Tags:

حکومت کا ڈیجیٹل پرائزبانڈ متعارف کروانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے ڈیجیٹل پرائز بانڈ متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا جس کی لین دین موبائل ایپ کے ذریعے ہوگی۔ ڈیجیٹل پرائز بانڈز چوری اور نقصان کے خدشات سے محفوظ ہوں گے جبکہ انعامی رقم پر ٹیکس لاگو ہوگا اور زکوٰۃ مستثنا ہوگی۔ پانچ سو، ہزار، پانچ ہزار اور 10 ہزار روپے کے بانڈز […]

Tags:

روزے کی حالت میں تھکاوٹ اور سُستی کیسے دور کی جائے؟

ماہ رمضان میں روزہ داروں کو اکثر غنودگی تھکاوٹ اور سستی کا احساس رہتا ہے، جس کے نتیجے میں جسم کی توانائی میں مزید کمی ہوجاتی ہے۔ یہ بات یاد رکھیں کہ انسانی جسم کے لیے ضروری ہے کہ وہ اچھا کھانا، پانی پینا اور نیند پوری کرے، ہم جو کھائیں گے اسی کے اثرات […]

Tags:

وفاقی وزیر چوہدری سالک کا اوور سیز پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا نوٹس

اوورسیز پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کرنے کے معاملے پر وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے نوٹس لیا ہے، اس حوالے سے وفاقی چوہدری سالک حسین نے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا ہے۔ پاکستان بزنس فورم فرانس نے اس مسئلہ کو وفاقی وزیر کے سامنے اٹھایا تھا۔ چوہدری سالک حسین کا کہنا تھا کہ یہ […]

Tags: