مارک کارنی کینیڈا کے نئے وزیر اعظم منتخب

کینیڈا کی لبرل پارٹی نے مارک کارنی کو اپنا نیا رہنما منتخب کر لیا، جس کے بعد وہ جلد ہی وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی جگہ سنبھالیں گے۔ کارنی نے انتخاب میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی اور اپنی جیت کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف سخت مؤقف اختیار کیا۔ سابق بینک […]

Tags:

صدر مملکت کی اپوزیشن کو معیشت کی بحالی کیلئے مل کر کام کرنے کی پیشکش

صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمانی سال کے آغاز پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں اپوزیشن کو قومی مفاد کو بالاتر رکھنے اور ذاتی و سیاسی اختلافات پشت ڈال کر معیشت کی بحالی، جمہوریت کے استحکام اور قانون کی حکمرانی کے لیے مل کر کام کرنے کی دعوت دے دی۔ صدر ممکت […]

Tags:

سلمان خان کس اداکارہ سے شادی کرنا چاہتے تھے؟ اداکار نے بتادیا

بالی ووڈ کے اداکار سلمان خان اداکارہ ریکھا کے عشق میں مبتلا نکلے اور وہ اُن سے شادی بھی کرنے کے خواہش مند تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ میں دھوم مچانے والے دبنگ خان اداکارہ ریکھا کے عشق میں جوانی میں مبتلا تھے اور انہوں نے اس بات کا انکشاف بھی کیا تھا […]

Tags:

تھائی لینڈ جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

تھائی لینڈ جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی، اب ویزے کیلئے سفارتخانے جانے کی ضرورت نہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں تھائی لینڈ کا ای ویزا سسٹم متعارف کرادیا گیا، ای ویزا اب پاکستانی شہریوں کے لیے دستیاب ہوگا۔ اب پاکستانیوں کو ویزے کیلئے سفارتخانے جانے کی ضرورت نہیں صرف آن لائن […]

Tags:

کسی دباؤ اور دھمکی کے نتیجے میں امریکا سے مذاکرات نہیں کریں گے: ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ کسی دباؤ اور دھمکی کے نتیجے میں امریکا سے مذاکرات نہیں کریں گے۔ عرب میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کو لکھے گئے خط اور بات چیت کی دعوت سے متعلق خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ نے کہا […]

Tags:

ہانیہ عامر نے انٹرویو کیلئے 20 لاکھ مانگے، پوڈکاسٹر کا دعویٰ

  پاکستانی کے ایک پوڈ کاسٹر نے صفِ اول کی اداکارہ ہانیہ عامر کی جانب سے انٹرویو کا بڑا معاوضہ مانگے جانے کا دعویٰ کیا ہے۔ حال ہی میں اس پوڈ کاسٹر نے ایک پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جس میں انہوں نے بتایا کہ میں نے ہانیہ عامر کو پوڈکاسٹ میں شرکت کرنے […]

Tags:

امراض قلب کا قبل از وقت پتا لگانے کا نیا طریقہ دریافت

کینیڈا میں کی جانے والی ایک تحقیق سے ماہرین نے ٹانگوں کے ٹیسٹ سے امراض قلب کا قبل از وقت پتا لگانے کا نیا طریقہ دریافت کرلیا۔ طبی جریدے میں شائع تحقیق کے مطابق ٹانگوں کے مسلز میں خون کی ترسیل میں مسائل ہونے کے کئی ماہ بعد دل میں بھی خون کے مسائل ہوتے […]

Tags:

ٹیکس وصولیوں میں شارٹ فال پورا کرنے کی تفصیلات آئی ایم ایف کو فراہم

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات جاری ہیں اور قرض پروگرام قسط کے فوری اجرا کے لیے مذاکرات اہم مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں۔ ایف بی آر حکام نے ٹیکس وصولیوں میں 605 ارب روپےکا شارٹ فال پورا کرنےکی تفصیلات آئی ایم ایف کو فراہم کردیں۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ، ایف بی […]

Tags:

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر آگئی

آئل مارکیٹنگ کمپنیوں (او ایم سیز) نے اس ہفتے کے آخر تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کا اشارہ دیتے ہوئے مقامی ریفائنریوں کے ساتھ ’ٹیک اور پے‘ معاہدوں پر زبردستی دستخط کرنے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس شق سے ان پر غیر منصفانہ طور پر مالی خطرات کا […]

Tags:

رمضان المبارک میں اچھی صحت کیلئے بہترین مشروبات

رمضان المبارک کا مقدس مہینہ روحانی عبادات کے ساتھ ساتھ صحت کے لیے بھی بے شمار فوائد رکھتا ہے، تاہم طویل روزے کے دوران جسم کو مناسب غذائیت اور ہائیڈریشن فراہم کرنا انتہائی ضروری ہے۔ افطار اور سحری کے دوران صحت بخش مشروبات کا انتخاب نہ صرف جسم کو توانائی فراہم کرتا ہے بلکہ روزے […]

Tags: