عینی شاہدین نے کیا دیکھا؟

جعفر ایکسپریس حملے کے عینی شاہدین نے آنکھوں دیکھا حال بتادیا اور کہا قیامت کا منظر دیکھا، ہرطرف افراتفری دیکھی۔ تفصیلات کے مطابق جعفر ایکسپریس کے متاثرہ مسافرین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا دھماکا کے بعد کچھ معلوم نہیں کیا ہوا، مسلح افراد نے شناختی کارڈز چیک کئے، میں نے 2 زخمی افراد […]

Tags:

ماہر نجوم کی شاہ رخ اور سلمان خان سے متعلق خوفناک پیشگوئی، مداح افسردہ

بالی ووڈ کے دو بڑے ستارے شاہ رخ خان اور سلمان خان کے مداحوں کے لیے حال ہی میں ایک ایسی خبر سامنے آئی ہے جس نے انہیں ہلا کر رکھ دیا۔ ماہر نجوم سشیل کمار سنگھ نے دونوں اداکاروں کی موت کی پیشگوئی کردی ہے، جس پر سوشل میڈیا پر مداحوں کا غم و […]

Tags:

حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی، نوٹیفکیشن بھی جاری

حکومت سندھ کے بعد پنجاب اور خیبر پختونخوا کی حکومتوں نے بھی اپنے ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں دینے کا اعلان کردیا۔ رپورٹ کے مطابق محکمہ خزانہ پنجاب نے عیدالفطر پر سرکاری ملازمین کی تنخواہیں قبل از وقت جاری کرنے کا اعلان کیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا […]

Tags:

شعیب ملک اور ثنا جاوید کی ایک ساتھ شو میں شرکت، صارفین کی سخت تنقید

کرکٹر شعیب ملک اور اداکارہ ثنا جاوید کی شادی کے بعد پہلی بار ایک ساتھ گیم شو میں شرکت کی ویڈیوز وائرل ہوگئیں۔ دونوں نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کی، جہاں دونوں نے اپنی اپنی گیمز ٹیمز کی کپتانی کی۔ شو میں ہونے والے مقابلوں میں شعیب ملک اور ان […]

Tags:

اسلام آباد یونائیٹڈ میں اچانک اہم تبدیلیاں کیوں کی گئیں؟

قومی ٹیم کے اسسٹنٹ ہیڈ کوچ اظہر محمود نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو الوداع کہہ دیا۔ انہوں نے قومی ٹیم کے ساتھ اپنی ذمہ داریوں کے باعث فرنچائز کے ساتھ معاہدہ ختم کیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے اظہر محمود کی خدمات کو سراہتے ہوئے ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔پی ایس ایل سیزن […]

Tags:

فیصل شیخ اور جنت زبیر کی راہیں بھی جدا؟ مداح پریشان

بھارتی ٹیلی ویژن اور سوشل میڈیا کی معروف اداکارہ جنت زبیر نے اپنے دیرینہ دوست فیصل شیخ کو انسٹاگرام پر اَن فالو کردیا ہے۔ اس اقدام نے دونوں کے درمیان بریک اپ کی افواہوں کو ہوا دی ہے۔ 23 سالہ جنت زبیر بھارت کی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی ٹیلی ویژن اداکارہ ہیں، جو […]

Tags:

عدالت کا سابق وزیر اعظم کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم

مفرور اور معزول سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد اور ان کے خاندان کو ڈھاکا کی عدالت نے بڑی سزا سنا دی ہے۔ گزشتہ سال طلبہ احتجاج کے بعد 16 سالہ مطلق العنان اقتدار چھوڑ کر بھارت فرار ہونے والی شیخ حسینہ واجد کو ان کی معزولی کے بعد ڈھاکا کی عدالت نے بڑی […]

Tags:

موٹر سائیکل کے شوقین افراد کیلئے اہم خبر

اٹلس ہونڈا نے پاکستان میں اپنی موٹر سائیکل ہونڈا پرائیڈر 2025 متعارف کرادی ہے، نئے ماڈل میں میکینیکل اپ گریڈ کے بجائے معمولی جمالیاتی اپ ڈیٹس اپنی معمول کی حکمت عملی اپنائی گئی ہے۔ ہونڈا پرائیڈر 2025ء ماڈل 97.1 سی سی انجن، 4-اسپیڈ ٹرانسمیشن اور ایندھن کی سابقہ کارکردگی رکھتی ہے، نئے ماڈل میں نئے […]

Tags:

فی تولہ سونے کی قیمت میں آج بھی اضافہ

آج بھی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5ڈالر کے اضافے سے 2915ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باعث ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 500 روپے کے اضافے سے […]

Tags:

آئی سی سی نے ون ڈے کی نئی پلیئرز رینکنگ جاری کردی

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کھلاڑیوں کی تازہ ون ڈے رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی ون ڈے رینکنگ کے مطابق ون ڈے انٹرنیشنل میں بلے بازوں کی فہرست میں بھارتی کھلاڑی شبمن گل کا پہلا نمبر برقرار ہے جبکہ پاکستان کے بابر اعظم بھی دوسری پورزیشن پر برقرار […]

Tags: