چین نے نیا اے آئی اسسٹنٹ لانچ کر دیا

چین نے مانس Manus کے نام سے ایک نیا AI اسسٹنٹ لانچ کر دیا، جو ڈیپ سیک DeepSeek کی کامیابی کے بعد ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک اور بڑی پیش رفت سمجھا جا رہا ہے۔ مانس ایک جدید آرٹیفیشل انٹیلیجنس AI ایجنٹ ہے، جو روایتی چیٹ بوٹس سے زیادہ صلاحیت رکھتا ہے، یہ صارفین کے […]

Tags:

آئی ایم ایف کی تجویز پر کیپٹو پلانٹس کے ٹیرف میں اضافہ

حکومت کو فوری طور پر صنعتی کیپٹو پاور پلانٹس (سی پی پیز) کے لیے گیس کے نرخوں میں 23 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کرنا پڑگیا اور بجلی کے نرخوں میں خاطر خواہ کمی کو کم کرنا پڑا ہے، تاکہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے دورے پر آئے اسٹاف مشن کے ساتھ […]

Tags:

معدے کی تیزابیت سے کیسے بچا جائے؟

خوراک میں بے احتیاطی معدے میں تیزابیت کا باعث، کھانے پینے میں معمولی پرہیز معدے کی تیزابیت سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارہ ہے۔ صحت مند زندگی کے لئے متوازن غذا کا استمعال انسان کو متعدد بیمعاریوں سے محفوظ رکھ سکتا ہے جیسکے لئے سب سے پہلے ہمیں اپنی خوراک پر توجہ دینی ہو گی۔ جس […]

Tags:

جویریہ سعود کی ویڈیو وائرل

اداکارہ و ٹی وی میزبان جویریہ سعود کی جانب سے اپنے رمضان شو میں پانی سے متعلق کہی گئی بات کی ویڈیو وائرل ہوگئی، جس پر صارفین کے درمیان بحث بھی شروع ہوگئی۔ جویریہ سعود نے چند دن قبل اپنے رمضان شو میں اداکارہ ایمن خان کی جانب سے کھانا تیار کرنے کی بات پر […]

Tags:

ماہ رمضان میں ان غذاؤں کا استعمال نہ کریں

ماہ رمضان میں روزے داروں کو اپنی صحت کا خاص خیال رکھنا چاہیے اور کچھ بری غذائی عادات سے اجتناب کرنا چاہیے۔ غذائی ماہرین کی ہدایات کے مطابق ان عادات سے پرہیز کرنا ضروری ہے: سحری میں زیادہ پانی پینا: عین سحری کے وقت (خاص طور پر آخری وقت) بہت زیادہ پانی پینے سے گردوں […]

Tags:

افطار سے سحری کے دوران کتنے گلاس پانی پینا ضروری ہے؟

روزے کی حالت میں سب سے مشکل کام جسم کو پانی کی کمی (ڈی ہائیڈریشن) اور سارا دن پیاس نہ لگنے کے احساس سے بچانا ہے، خصوصاً ان افراد کے لیے جو دن کے اوقات میں سفر یا آؤٹ ڈور کام کرتے ہیں۔ اس حوالے سے ماہرین صحت نے کہا کہ دن بھر پانی کی […]

Tags:

سام سنگ کے نئے فون ایس 25 ایج کی قیمت لیک ہو گئی

ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ کی ڈیوائس ایس 25 ایج کو اپریل 16 (جنوبی کوریا) اور اپریل 15 (دیگر خطوں) میں متعارف کرایا جانا متوقع ہے۔ لیکن لیک ہونے والی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق گلیکسی ایس 25 ایج 256 جی بی ورژن کی قیمت مبینہ طور پر 2 لاکھ 88 ہزار روپے (1030 ڈالر) جبکہ […]

Tags:

فضیلہ قاضی نے اپنی شادی کی دلچسپ کہانی سنا دی

پاکستان کی ور اسٹائل سینئر اداکارہ فضیلہ قاضی نے قیصر نظامانی سے پہلی ملاقات اور پھر شادی تک کے سفر سے متعلق دلچسپ کہانی سنادی۔ حال ہی میں نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کے دوران فضیلہ قاضی سے سوال کیا گیا کہ قیصر نظامانی نے انہیں شادی کے لیے کیسے منایا تھا اور […]

Tags:

سینکڑوں ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ

امریکی محکمہ تعلیم نے 1300 سے زائد ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ تعلیم میں اس سال کے آغاز پر 4 ہزار 133 ملازمین تھے۔ تاہم امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے محکمہ برائے تخفیف اخراجات (DOGE) کے اقدامات کے تحت محکمہ تعلیم کے صرف […]

Tags:

روس کا یوکرین کے دارالحکومت پر جوابی فضائی حملہ

روس نے یوکرین کے دارالحکومت کیف پر جوابی فضائی حملہ کر دیا۔ یوکرینی میئر کے مطابق، رات بھر کیف پر فضائی حملے جاری رہے، تاہم نقصان کی تفصیلات ابھی تک سامنے نہیں آئیں۔ یہ حملہ یوکرین کی جانب سے پیر کی رات روس پر کیے گئے 300 سے زائد ڈرون حملوں کے جواب میں کیا […]

Tags: