43

فخر زمان کی ٹیم میں واپسی سے متعلق اہم خبر آگئی

[ad_1]

وائٹ بال فارمیٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ فخر زمان کے فٹنس مسائل تھے۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فخر زمان کے جیسے ہی فٹنس مسائل حل ہوتے ہیں منتخب کریں گے اس میں کوئی شک نہیں، فخر زمان میچ واریئر ہے۔

انہوں نے کہا کہ کوچنگ میرے لیے نئی نہیں، 22 سال سے منسلک ہوں، ڈبل رول کی وجہ سے کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔

عاقب جاوید نے کہا کہ سلیکشن کمیٹی میں پہلے ذمے داری ملی، سلیکشن سے متعلق مثبت نتائج سامنے آئے ہیں۔


install suchtv android app on google app store

[ad_2]

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں