پنجاب کے سرکاری اسکولز میں اساتذہ کو ہفتہ کی چھٹی دے دی گئی۔محکمہ اسکول ایجوکیشن کی جانب سے اساتذہ کیلئے رمضان المبارک میں نئی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

مراسلے میں کہا گیا ہے کہ اسکولوں میں اساتذہ کوہفتے کی چھٹی صرف رمضان المبارک میں ہوگی، تمام سرکاری اسکولوں کو فیصلہ پر عمل درآمد کروانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

رمضان المبارک میں ہفتے کو طلبا کو پہلے ہی چھٹی دی گئی ہے، اب ہفتے کو تمام سرکاری اسکولوں کے اساتذہ کو بھی چھٹی دے دی گئی ہے۔

install suchtv android app on google app store