5

اتوار سے پیرتک بارش کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے اسلام آباد میں اتوار سے پیر تک بارش کی پیش گوئی کر دی۔

موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق اسلام آباد اور گردنواح میں بارش کا سلسلہ 24 گھنٹے تک جاری رہ سکتا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ بارش سے ٹھنڈ میں اضافہ جب کہ  سموگ میں کمی ہوگی۔

گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک اور بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ لاہور میں فی الحال بارش کا امکان نہیں ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں