July 8, 2026
2722995-ambulance-1728710494-600x450.webp.webp

بلوچستان کے ضلع ژوب میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے حسن کاکڑ نامی نوجوان جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہے۔

نوجوان کی لاش کو ضروری کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا جس کے بعد لواحقین کے حوالے کیا جائے گا۔