31

یوکرین جوہری طاقت بنا تو روس اسے تباہ کرنے کیلئے تمام ذرائع استعمال کرے گا: روسی صدر کی دھمکی

[ad_1]

روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے خبردار کیا ہے کہ اگر یوکرین جوہری طاقت بن گیا تو روس اسے تباہ کرنے کیلئے تمام ذرائع استعمال کرے گا۔

ماسکومیں میڈیا سےگفتگوکرتےہوئےروسی صدر نےکہا اگریوکرین نےحملےجاری رکھےتو ہم کسی بھی کارروائی سے دریغ نہیں کریں گے،انہوں نےمغرب سےکہاکہ وہ یوکرین کو ہتھیار فراہم کرنے سے گریز کرے، امریکا بھی اپنے رویے میں تبدیلی لائے۔

اس سےقبل گزشتہ روز یوکرینی صدر زیلنسکی نےکہاتھا کہ روس نے توانائی کی تنصیبات کوکلسٹر امیونیشنز سے نشانہ بنایا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ روس نے میزائل حملوں میں سول انفرا اسٹرکچر کو بھی نشانہ بنایا ہے، یوکرین کو مزید دفاعی نظاموں کی ضرورت ہے۔


install suchtv android app on google app store

[ad_2]

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں