عمران خان کا مقدمہ ملٹری کورٹ میں بھیجنے کا فیصلہ حکومت پنجاب نہیں کرے گی،راناثناءاللہ

WhatsApp Group Join Now
Telegram Group Join Now
Instagram Group Join Now

بانی پی ٹی آئی نے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کا الیکشن لڑا تو یہ ان کی سیاسی زندگی کیلئے داغ بن جائے گا، قانون میں کہیں نہیں لکھا کہ کوئی یونیورسٹی کا چانسلر ہے تو اس کے گناہ معاف کر دئیے جائیں،وزیراعظم کے مشیر کی گفتگو

عمران خان کا مقدمہ ملٹری کورٹ میں بھیجنے کا فیصلہ حکومت پنجاب نہیں کرے گی،راناثناءاللہ
عمران خان کا مقدمہ ملٹری کورٹ میں بھیجنے کا فیصلہ حکومت پنجاب نہیں کرے گی،راناثناءاللہ

 وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا مقدمہ ملٹری کورٹ میں بھیجنے کا فیصلہ حکومت پنجاب نہیں کرے گی،بانی پی ٹی آئی نے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کا الیکشن لڑا تو یہ ان کی سیاسی زندگی کیلئے داغ بن جائے گا، قانون میں کہیں نہیں لکھا کہ کوئی یونیورسٹی کا چانسلر ہے تو اس کے گناہ معاف کر دئیے جائیں،ڈان نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ پارلیمنٹ جب چاہے آئین میں ترمیم کر سکتی ہے،اور یہ ممکنات میں سے ہے، وفاقی کابینہ نے اب تک کسی آئینی ترمیم کی منظوری دی نہ ہی غور کیا گیا ہے، ہمیں آنے والے چیف جسٹس پر پورا اعتماد ہے وہ ملک میں آئین و قانون کے مطابق فیصلے کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *