19

تنخواہوں میں بڑا اضافہ، منظوری بھی دے دی گئی

[ad_1]

پنجاب کابینہ نے پارلیمنٹیرین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔

پنجاب کابینہ کی منظوری کے بعد بل اسمبلی میں پاس ہونے کے لیے بھیجا جائے گا، اسپیکر پنجاب اسملی کی تنخواہ 10 لاکھ، ڈپٹی اسپیکر کی 8 لاکھ روپے ہوگی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبائی وزیر تنخواہ 10 لاکھ اور رکن صوبائی اسمبلی کی پانچ لاکھ روپے کی گئی ہے۔

اسپیشل اسسٹنٹ اور مشیر کی تنخواہ 7 لاکھ روپے کردی گئی ہے، پارلیمانی سیکریٹری کی تنخواہ 6 لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ پنجاب کابینہ نے گزشتہ اجلاس میں ایکس ایجنڈا کے طور پر منظوری دی تھی۔


install suchtv android app on google app store

[ad_2]

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں