July 17, 2026
2728211-deadbodies-1729412928-600x450.webp.webp

بنوں میں تین نا معلوم افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

ترجمان پولیس کے مطابق دو لاشیں سرکلر روڈ اور ایک لاش منڈان پارک کے قریب سے ملی ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ برآمد شدہ لاشوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا، مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔