42

پاکستان ریلوے نے شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری سنا دی

[ad_1]

محکمہ ریلوے نے ننکانہ صاحب میں سکھوں کی سالانہ تقریب کیلئے 2 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا۔

محکمہ ریلوے کے مطابق پہلی اسپیشل ٹرین 12نومبر کو کراچی سے ننکانہ صاحب رات ساڑھے 10 بجے روانہ ہو گی۔

ایک اسپیشل شٹل ٹرین لاڑکانہ سے روہڑی پہنچ کر کراچی اسپیشل ٹرین میں ضم ہوجائےگی۔ لاڑکانہ سے اسپیشل شٹل ٹرین رات 12 بجے روانہ ہو گی۔

دوسری اسپیشل ٹرین 16نومبر کو ننکانہ صاحب سے شام 4 بجے روانہ ہو گی۔ دوسری شٹل ٹرین روہڑی سےروانہ ہو کر لاڑکانہ پہنچےگی۔


install suchtv android app on google app store

[ad_2]

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں