2

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

[ad_1]

بین الاقوامی اور پاکستانی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں7 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 2632 ڈالر پر آگیا۔ 

دوسری جانب مقامی صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق پیر کو 700 روپے کی کمی سے فی تولہ سونا 2 لاکھ 75 ہزار روپے پر آگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 600 روپے کی کمی سے 2 لاکھ 35 ہزار 768 روپے ہوگئی۔

 

 


install suchtv android app on google app store

[ad_2]

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں