3 شیئر کریں مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے propakistani اکتوبر 16, 2024 اکتوبر 16, 2024 0 تبصرے ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ پشاور، بونیر،خیبر، لوئر دیر سمیت مختلف اضلاع میں زلزلہ آیا،میانوالی اور اس کے گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔