47

سونے کی قیمت میں اچانک ہزاروں روپے کی کمی، نئی قیمت کیا ہے؟

[ad_1]

سونے کی مقامی اور عالمی قیمتوں میں اچانک ہونے والی ہوشرُبا کمی نے لوگوں کو چکرا کر رکھ دیا ہے۔ کیونکہ دس گرام سونا چھ ہزار اور فی تولہ سونا سات ہزار روپے سستا ہوگیا۔

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے بعد فی سونا تولہ 2 لاکھ 70 ہزار 500 روپے کا ہوگیا، جبکہ 10گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 31 ہزار 911 روپے ہوگئی۔

سونے کی عالمی قیمت 77 ڈالر کمی سے 2593 ڈالر فی اونس پر آگئی۔


install suchtv android app on google app store

[ad_2]

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں