6

بلاول بھٹو کی مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ آمد، ایک روز میں دوسری ملاقات

  اسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ دیگر پی پی رہنما نوید قمر اور مرتضی وہاب بھی موجود ہیں۔

ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو اور مولانا کے درمیان 26ویں آئینی ترمیم کے نکات پر تفصیلی گفتگو ہوئی ایک گنٹھے کی ملاقات کے بعد بلاول بھٹو میڈیا سے گفتگو کیے بغیر روانہ ہوگئے۔

مزید پڑھیں: آئینی ترامیم پر فضل الرحمان سے پی ٹی آئی وفد اور بلاول بھٹو کی علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں

یاد رہے کہ یہ چیئرمین بلاول کی مولانا سے ایک روز میں دوسری ملاقات ہے اس سے قبل بھی وہ مولانا سے ایک ملاقات کر چکے ہیں۔



اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں