78

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

[ad_1]

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کا اضافہ ہو گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 71 ہزار 900 روپے ہو گئی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 1200 روپے کے اضافے کے بعد 2 لاکھ 33 ہزار 111 روپے ہو گئی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 14 ڈالرز بڑھ کر 2607 ڈالرز فی اونس ہوا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 7 ہزار روپے کم ہوئی تھی۔


install suchtv android app on google app store

[ad_2]

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں