مہلک وائرس نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

[ad_1]

افریقی ملک کانگو میں خطرناک وائرس نے خطرے کی گھٹنی بجادی۔

عالمی ادارہ صحت کے مطابق کانگو میں چمگادر سے پھیلنے والے وائرس سے چند گھنٹوں میں 53افراد ہلاک ہوگئے۔

ڈبلیو ایچ او کے مطابق کانگو میں وائرس سے مرنیوالوں میں 3بچے بھی شامل ہیں، وائرس بولوئکو قصبے میں چمگادڑ کھانے سے پھیلا۔

رپورٹ کے مطابق وائرس کی علامات میں بخار، خون بہنا، سر درد، جوڑوں کا درد شامل ہے۔ وائرس کی علامات 48 گھنٹے بعد ظاہر ہوتی ہیں

 


install suchtv android app on google app store

[ad_2]

You May Also Like

More From Author

+ There are no comments

Add yours