5

گورنر پنجاب

گورنر پنجاب  سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ  وکلا نے ہمیشہ قانون کی بالادستی کے لیے کردار ادا کیا ہے ۔

انہوں  نے کہا کہ وکلا نے ہمیشہ آئین اور قانون کی بالادستی کے لیے جدوجہد کی ہے، وکلا کےمسائل حل کرنے کے لیے کوشاں ہیں،قیام پاکستان میں وکلا برادری کااہم کردار تھا۔ 26ویں ترمیم انصاف کی فوری فراہمی کے حوالے سے اہم سنگ میل ہے۔  سرکاری محکموں میں پبلک سروس ڈیلیوری بہتر بنانے کی ضرورت ہے ۔

صرف پیپلز پارٹی نہیں پورے پنجاب کا گورنر ہوں، سردار سلیم حیدر

عوام کو زیادہ سے زیارہ ریلیف مہیا کرنا حکومت کی ذمے داری ہے سرکاری افسران مختلف محکموں میں عوام کے مسائل کے حل کو یقینی بنائیں۔۔ سردار سلیم حیدر خان  سے چیف سیکریٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی ملاقات بھی ہوئی ہے ، دورانِ ملاقات صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت اور انتظامی امور پر تبادلۂ خیال کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں