6

زرِ مبادلہ ذخائر کو جون  میں 13 ارب ڈالرز تک پہنچانا ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

 گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد  نے کہا ہے کہ  ہمارا ہدف زرِ مبادلہ ذخائر کو جون 2025 کے آخر تک 13 ارب ڈالرز تک پہنچانا ہے، اب زرمبادلہ ذخائر 11 ارب ڈالر تک پہنچا دئیے ہیں۔

انہوں نے کہا ہے کہ معیشت درست سمت پر گامزن ہے، مہنگائی ستمبر 2024 میں 6.9 فیصد رہ گئی ہے، چیلنجز سے نمٹنے کے لیے لازمی پالیسی اقدامات کی ضرورت ہے۔

پاکستان میں آن لائن اور ڈیجیٹل مالی لین دین کے رجحان میں اضافہ ہو گیا، اسٹیٹ بینک

آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاس میں گورنراسٹیٹ بینک کی عالمی سرمایہ کاروں سے ملاقات  بھی ہوئی۔ جس میں پاکستان سمیت عالمی ابھرتی ہوئی معیشتوں کو چیلنجز درپیش ہیں، چیلنجز سے نمٹنے کے لیے لازمی پالیسی اقدامات کی ضرورت ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں