6

شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواست؛ وکلا سے دلائل طلب

جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کے وکلا سے دلائل طلب کرلیے گئے۔

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے جج منظر علی گل نے رہنما پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی پر9 مئی  جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں ضمانتوں پر سماعت کی۔ عدالت نے وکلاء کو دلائل کے لیے طلب کرلیا۔

شاہ محمود قریشی پر راحت بیکری کے باہر جلاؤ گھیراؤ سمیت دیگر مقدمات درج ہیں۔ عدالت نے کیس کی سماعت 5 نومبر تک ملتوی کردی۔



اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں