4

اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی ختم

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی ختم کردی گئی۔

جیل جیل ذرائع کے مطابق عام قیدیوں سمیت تمام قیدیوں کی ملاقاتیں اب معمول کے مطابق ہوں گی۔ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی 25 اکتوبر تک لگائی گئی تھی۔ سیکورٹی وجوہات کے باعث 4 اکتوبر سے 25 اکتوبرتک جیل میں ملاقاتوں پر پابندی عائد کی گئی تھی۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ اڈیالہ جیل میں دہشت گرد حملے اور فرضی مشقوں کے باعث ملاقاتوں پر پابندی عائد کی گئی تھی۔



اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں