15

مردان؛ 4 سالہ بچی تشدد کے بعد قتل


MARDAN:

طورو میں 4 سالہ بچی کو تشدد کے بعد قتل کردیا گیا۔ 

پولیس کے مطابق  ننھی  مرجان دختر رحمان علی آج دوپہر گھر سے پڑوس گئی تھی، کچھ دیر بعد بچی کی  لاش گھر کے باہر ملی، بچی کے جسم پر تشدد کے نشانات ہیں۔ 

پولیس کے مطابق بچی کی لاش کو میڈیکل کمپلیکس اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ بچی سے زیادتی کی تصدیق میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد ہو گی۔ 



کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں